Wait Gomal Main
Online
Admissions
Admissions in Gomal University programs are offered on merit. The merit is determined on the basis of academic record...
Apply Now
Campuses & Colleges
The University comprises of 3 Campuses, 7 Faculties, 20 Departments and 50+ affiliated colleges...
More Info
PhD Graduates
Our PhD Graduates members uploaded their research work on our Research Portal. Research output is also available on this portal...
More Info
Foreigners Students
Gomal University warm welcome the foreigners/overseas students...
More Info

Entry Test Roll number slips for M.Phil/PhD Admissions 2019 can be downloaded from below link.
Download Entry Test Roll No. Slip

HEC LAT Test Registration for upcoming LLB 5-Years Admission for the session:2019 is open, Last date of registration is 15 June, 2019. To register for HEC LAT 2019-20, please click the below link.
LAT 2019-20

Tender Notice Posted on May 09, 2019

TENDER FOR HIRING OF EXTERNAL AUDITOR (FOR THE FINANCIAL YEAR 2018-19) GOMAL UNIVERISTY, D.I.KHAN Download Tender Document .

Notification Pharm-D Supplementary
Examination Form 2019 Posted on March 21, 2019

Normal Fee Date 01/04/2019
Double Fee Date 08/04/2019
Triple Fee Date 15/04/2019

Notification Details.

BUS Timing Schedule for the Month of
Ramzan ul Mubarak Posted on 7th May, 2019

Download

One Day WorkShop in The Department of Pharmacognocy
Faculty of Pharmacy, Gomal University Dera Ismail Khan, KPK, Pakistan. Posted on 10th April, 2019

Dated. 18/04/2019 Thursday IER Hall City Campus G.u D.I.Khan

Download

Download

Tender Notice Posted on Dec 02, 2019

All suppliers are invited to send thier quotes on the listed itmes.

Tender Notice Posted on OCtober 02, 2018

Click on detail to download.  Detail   

M.Phil Thesis Defense Posted on Jan 17, 2019

1.Miss. Hina Khan, Department of English is going to Defend her M.Phil thesis on 24.01.2019 at 11:00 am to onwards.
2.Mr. Sheher Yar Gul, Department of English is going to Defend his M.Phil thesis on 24.01.2019 at 11:45 am to onwards.
Venue: Video Conference Room Main Campus.



Student's Attention for LLB Admissions Posted on July 09, 2018

Students seeking admissions in LLB will have to pass the HEC LAT, for futher information please click the detail link.

 Detail   



Distance Education Posted on February 22, 2018

Call For Intrest Establishing "Gomal University Distance Education Study Centers".

Details




March

01

CISCO Certifications Sponsored By US Aid

3rd Batch In Progress

March

22

Full Bright Scholorship Orientation for M.Phil & PhD students United States 2019.

DEADLINE FOR ONLINE ADMISSION MAY,16 2018. "saleem@usefpakistan.org"



VICE CHANCELLOR

Dr. Muhammad Sarwar

Welcome to the prestigious Gomal University. Transition to our fifth decade, we have the honor to remark that thousands of our graduates are serving efficiently round the globe. The Gomalian’s Alumni complex is reflected as an excellent cradle for sustenance, counsel and opportunities. Universities are fountainhead of knowledge.

Universities are fountainhead of knowledge. The power of knowledge can’t be overemphasized in this age of corroboration based world economy. Knowledge is power; it is lifeline for nations. The nations with more knowledge are thought to be more powerful. At Gomal University, we introduce knowledge that is valuable for mankind. We train people to provide leadership in their respective field of interest. With dedicated faculty and staff, we are striving hard to meet the international standards both in academics and research equally. We ensure that the graduates of Gomal University are able to flourish in any environment with their knowledge, skills and values to qualify lifelong success. Living in this digital era, we certify that our students have knowledge outcomes for employability in the fast connected world.

Read More

Video Gallery

Photo Gallery

ڈیرہ اسماعیل خان( محمد فضل الرحمان )انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور جنرل عابد لطیف خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کی سب سے بڑی طاقت ہوتے ہیں ہمارا دشمن ماضی میں ہر محاذ پر ناکامی کے بعد اب ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کرکے ملک کے خلاف اکسانے کی ناکام کوشش کررہا ہے تاہم آج کے اس سیمینار نے ثابت کیا ہے کہ شکست اور محرومی پاکستان دشمن قوتوں کا مقدر بنے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے گومل یونیورسٹی میں نوجوانوں کا قومی ترقی اور یکجہتی میں کردار کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کے دوران کیا ۔ گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور ۔ کمشنر ڈیرہ ڈویژن عبدالغفور بیگ۔ ریجنل پولیس آفیسر محمد کریم خان۔ سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عاطف منشاء ۔ شعبہ ابلاغ عامہ گومل یونیورسٹی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر وسیم اکبر شیخ۔ سول سوسائیٹی کے نمائندہ ڈاکٹر فاروق گل۔ گومل یونیورسٹی کے طلبہ وردا وفا گل۔ عامر مختار۔ علی حسن۔ شاہد خان نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ تقریب میں گومل یونیورسٹی کے رجسٹرار دل نواز خان۔ معروف روحانی شخصیت پیر شہاب الدین آف موسی زئی شریف۔ کے علاوہ گومل یونیورسٹی ۔ گومل میڈیکل کالج اور ڈیرہ اسماعیل خان کے دیگر کالجز سے طلبہ اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ گومل یونیورسٹی میں اس نوعیت کے سیمینار کے انعقاد پر میں یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبہ کے جذبہ کو نہ صرف سراہتا ہوں بلکہ اپنے مکمل تعاون کی بھی یقین دہانی کراتا ہوں انہوں نے کہا کہ آج اس کھلے ماحول میں طلبہ کو کھل کر مافی الضمیر بیان کرنے کا بھرپوموقع فراہم کیا گیا پاکستان ان چند خوش قسمت ممالک میں جسکی آبادی کاایک بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے دور حاضر کی جنگوں میں نت نئے ہتھیار واطوار کا اضافہ ہوا ہے ہائبرڈ جنگی حکمت عملی نے آج کے ماحول کو خطرناک بنادیا ہے ہمارا دشمن چوتھے درجے کی جنگ میں ناکامی کے بعد اگلے درجے کی جنگ میں ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کر کے اپنے ہی ملک کے خلاف اکسانا چاہتے ہیں اس میدان جنگ میں نوجوان نسل دشمن کے لیئے سب سے پہلا ہدف ہے جو کہ باآسانی دشمن کی چالوں کا شکار ہوسکتا ہے اس جنگ کو جیتنے کے لیئے نوجوانوں کی درست سے راہ نمائی اور تربیت ضروری ہے انہوں نے یونیورسٹی سینیٹ ہال میں فاٹا کے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے اور فیکلٹی ممبرز سے تعلیمی ترقی ملکی سلامتی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اور یونیورسٹی انتظامیہ کو اپنے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے اپنے خطاب میں کہا کہ گومل یونیورسٹی میں ہر خطہ کے طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں جو ایک قوم کی صورت میں اپنی تعلیم پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری نئی نسل انتہائی باصلاحیت ہے ہماری ٹیم کی یہ کوشش ہے کہ طلبہ کو جدید ترین علم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کی اعلی پیمانے پر تربیت بھی کی جائے انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں سیمینار ورکشاپ کلچر کو فروغ دیا گیا ہے انتظامی اور علمی ترقی قوموں کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ آج کے اس سیمینار میں شرکت کرنے پر میں آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف خان اور دیگر مہمانوں کا جہاں مشکور ہوں وہیں اس سیمینار کے اعلی انتظامات پر رجسٹرار دل نواز خان اور انکی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ کمشنر ڈیرہ ڈویژن عبدالغفور بیگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہماری نئی نسل جس انداز سے سوچتی ہے وہ قابل داد ہے انہیں درست سمت کی راہ نمائی انتہائی ضروری ہے اور اس نوعیت کے سیمینارز ان مقاصد کے حصول میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں جس پر گومل یونیورسٹی مبارک باد کی مستحق ہے ۔ سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عاطف منشاء نے ملک دشمن قوتوں کے عزائم کی ناکامی کو پاکستانی عوام کے افواج پاکستان پر غیر متزلزل اعتماد کا عملی ثبوت قرار دیا انہوں نے کہا کہ گومل یونیورسٹی کے نوجوانوں نے آج سیمینار میں جن امور پر بات کی ہے وہ قابل داد ہے۔ ریجنل پولیس آفیسر محمد کریم خان نے کہا کہ نئی نسل منشیات کی لعنت سے خود کو دور رکھے سگریٹ اس لعنت کو گلے لگانے کا پہلا قدم ہے انہوں نے کہا کہ سماج دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے ساتھ ساتھ پولیس نے فوج اور عوام کے تعاون سے دہشت گردوں کے عزائم بھی ناکام بنائے انہوں نے اہم موضوع پر سیمینار کا انعقاد کرنے پر یونیورسٹی انتظامیہ کو سراہا مقررین نے کہا کہ ہماری نئی نسل جہاں باصلاحیت ہے وہیں اس دھرتی کے ساتھ اسکی محبت بھی لازوال ہے انہوں نے کہا کہ علمی میدان میں ہمیں آگے بڑھنا ہوگا حصول تعلیم پر پوری توجہ مبذول کرنی ہوگی تعلیم یافتہ افراد اور معاشرے کے ہر فرد کی یہ ذمہ داری ہے کہ نئی نسل کو علم کے زیور سے آراستہ کرنے میں اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کریں صرف تعلیم ہی نہیں نئی نسل کی تربیت پر بھی ہمیں توجہ مبذول کرنی ہوگی انہوں نے کہا کہ پاکستان میں متعدد کلچر کے رنگ ایک دوسرے سے محبت کے دھاگے میں پروئے ہوئے ہیں ہمیں اپنے کلچر پر فخر کرنا ہوگا اور ترقی کا نام لیکر اغیار کے کلچر کو اپنے کلچر پر مسلط کرنے کی سازش ناکام بنانا ہوگی انہوں نے کہا کہ اسلام اور ملک دشمن قوتیں ہمیں تفرقہ بازی میں مبتلا کرکے کمزور کرنے کی سازشیں کررہے ہیں جن کا مقابلہ ہم اسلامی تعلیمات پر پاسداری اور اتحاد کی صورت میں ہی کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ میڈیا پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس حوالے سے نئی نسل کی درست سمت میں راہ نمائی کرے۔ سنی سنائی باتوں کو پھیلانے سے گریز کیا جائے اور اعلی صحافتی اقدار کی مکمل پاسداری کو یقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ گومل یونیورسٹی میں اس نوعیت کے سیمینار کا انعقاد انتہائی قابل ستائش ہے ایسی تقاریب کا تسلسل جاری رکھنا چاہیئے۔ سیمینار میں آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف خان نے طلبہ کے سوالات کے جوابات دئے اس موقع پر تمام مقررین میں آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف خان نے شیلڈ ز تقسیم کیں جبکہ گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف خان۔ اور دیگر مہمانوں کو فرینڈز آف گومل یونیورسٹی شیلڈ ز پیش کیں