Previous نواب اللہ نواز لاء کالج کے حوالے سے جو خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ،وہ خبریں سراسر جھوٹ بے مبنی اور حقائق کے بلکل برعکس ہیں ،پوری یونیورسٹی میں ٹرمینل امتحانات کا پر امن طریقے سے انعقاد کیا گیا ۔اور سمسٹر قوانین کے مطابق طلباء کو سمسٹر بریک دے دیا گیا ۔