وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈہ پور نے گومل یونیورسٹی کیلئے 25کروڑ کی گرانٹ اعلامیہ جاری کر دیا ‘ گومل یونیورسٹی کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ‘وائس چانسلر سمیت تمام گومل یونیورسٹی کا وزیراعلیٰ علی امین کو خراج تحسین پیش
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈہ پور نے گومل یونیورسٹی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 25کروڑ کی گرانٹ […]
