گومل یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈکراس کے باہمی اشتراک سے ایک روزہ آگاہی سیشن کا انعقاد ‘ آگاہی سیشن کی صدارت رجسٹرار گومل یونیورسٹی ظاہر شاہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسید گلفام عباس شاہ تھے
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی ہدایت پر گومل یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈکراس اورپاکستان […]