گومل یونیورسٹی کے ترجمان ن کے حوالے سے غلط بیان سوشل میڈیا پر چل رہا ہے اس قسم کا کوئی بیان ترجمان کی طرف سے جاری نہیں کیا گیاBy Admin / 24 September 2024 گومل یونیورسٹی کے ترجمان ن کے حوالے سے غلط بیان سوشل میڈیا پر چل رہا ہے اس قسم کا کوئی بیان ترجمان کی طرف سے جاری نہیں کیا گیا اور گومل یونیورسٹی کا ترجمان اپنے وائس چانسلر اور رجسٹرار کے آرڈر کے بغیر کوئی بھی بیان جاری نہیں کرتا