وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی زیر صدارت 50ویں اکیڈمک کونسل اور187ویں ایڈوانس سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ میٹنگزکا انعقاد ‘ پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنیوالے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ‘گومل یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹوریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کا سفارشات سنڈیکیٹ کو بھیج دی گئیں
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی زیر صدارت 50ویں اکیڈمک کونسل اور186ایڈوانس سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ (اے […]