گومل یونیورسٹی اور سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے اسپیشل افراد کے لیے اسپورٹس گالااور قائد اعظم کیمپس میں تقریب کا شاندار انعقاد
تین دسمبر کو گومل یونیورسٹی میں International Day of Persons with Disabilities کے موقع پر گومل یونیورسٹی اور فلاحی ادارہ […]
