گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈائریکٹوریٹ آف اورک اور زکوٰۃ فاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے “یونیورسٹی سے پیشہ ورانہ زندگی کی طرف منتقلی” کے موضوع پر ایک اہم اور مفید آگاہی سیشن کا انعقاد کیا
یہ سیشن وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایات پر ترتیب دیا گیا، جس کا […]