Gomal University

News

News

گومل یونیورسٹی میں یوم پاکستان کے موقع پر “احساس شجر مہم” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی فیصل امین خان گنڈاپور اور ڈپٹی کمشنر عبد الناصر خان تھے، جنہوں نے پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا۔

تقریب میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ خان بابڑ، رجسٹرار ظاہر شاہ مروت، ڈائریکٹر فنانس ذکی اللہ خان […]

News

گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے کہ یونیورسٹی کے مالی معاملات سے متعلق پھیلائی جانے والی اطلاعات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق رواں ماہ ملازمین کو بنیادی تنخواہ ادا کر دی گئی ہے۔ چونکہ عیدالفطر کا مہینہ ہے اور

News

وائس چانسلرگومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایات اور سرپرستی کی بدولت قائداعظم کیمپس میں دو روزہ پانچویں دوستی پشاور لٹریچر فیسٹیول 2026 کے تحت دوسرے ڈیرہ اسماعیل خان چیپٹر کا شاندار انعقاد کیا گیا۔

اس ادبی و ثقافتی میلے میں رجسٹرار گومل یونیورسٹی ظاہر شاہ مروت نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی،اس موقع پر

News

گومل یونیورسٹی میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور قرآن فہمی کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

تربیتی ورکشاپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی جانب سے معروف مذہبی اسکالر اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر عبید الرحمن

News

گومل یونیورسٹی کے شعبۂ سائیکالوجی اور گومل میڈیکل کالج کے شعبۂ سائیکاٹری کے باہمی اشتراک سے خودکشی کی روک تھام اور ذہنی صحت سے متعلق آگاہی کے فروغ کے لیے ایک اہم اور معلوماتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد نوجوانوں اور معاشرے کے مختلف طبقات میں بڑھتے ہوئے ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور خودکشی کے رجحان کی وجوہات کا جائزہ لینا اور اس کی مؤثر روک تھام کے لیے عملی اقدامات تجویز کرنا تھا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال تھے۔ اس موقع پر شعبۂ سائیکالوجی کی

News

فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے شعبہ فزیکل تھیراپی کے پہلے پاینیر بیچ (2021–2026) کی کانووکیشن تقریب نہایت باوقار، شاندار اور یادگار انداز میں منعقد کی گئی

تقریب میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز جناب زاہد اعوان، ڈین فیکلٹی آف

News

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC)اسلام آباد کے باہمی اشتراک سے زونل کرکٹ چیمپئن شپ سیشن 2025-26 (میل) کا باقاعدہ افتتاح گومل یونیورسٹی کے اسپورٹس گراؤنڈ میں کر دیا گیا۔

تقریب میں سینئر آڈیٹر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور سے عطاء اللہ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے، جنہوں نے ٹورنامنٹ کا

Scroll to Top