گومل یونیورسٹی میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت منعقدہ پانچ روزہ تربیتی پروگرام کے چوتھے روز ایک اہم جامع اور معلوماتی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی سیشن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) اسلام آباد کی جانب سے نامور ٹرینر ڈاکٹر محمد شیراز نے بطورِ مہمان مقرر شرکت کی۔
سیشن کے دوران ڈاکٹر محمد شیراز نے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے عملی استعمال، ڈیجیٹل […]



