گومل یونیورسٹی میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور قرآن فہمی کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
تربیتی ورکشاپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی جانب سے معروف مذہبی اسکالر اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر عبید الرحمن […]

