گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے کہ یونیورسٹی کے مالی معاملات سے متعلق پھیلائی جانے والی اطلاعات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔
انتظامیہ کے مطابق رواں ماہ ملازمین کو بنیادی تنخواہ ادا کر دی گئی ہے۔ چونکہ عیدالفطر کا مہینہ ہے اور […]
