اکتوبر 2025 گومل یونیورسٹی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک مؤثر اور باوقار واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نے کی، جبکہ اساتذہ، طلبہ و طالبات، ڈینز اور مختلف شعبہ جات کے سربراہان نے بھرپور شرکت کی۔
واک کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرز، ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس، اور ڈیپارٹمنٹ آف اسپورٹس سائنسز اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے تعاون […]



