Previous گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے شعبہ علومِ اسلامیہ و عربی کے زیرِ اہتمام چیئرمین ڈاکٹر وجیہہ الدین نعمان کی زیرِ سرپرستی ختمِ نبوت ﷺ کے موضوع پر ایک پُروقار سیمینار منعقد ہوا، جس کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال تھے۔