وائس چانسلرگومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایات اور سرپرستی کی بدولت قائداعظم کیمپس میں دو روزہ پانچویں دوستی پشاور لٹریچر فیسٹیول 2026 کے تحت دوسرے ڈیرہ اسماعیل خان چیپٹر کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
اس ادبی و ثقافتی میلے میں رجسٹرار گومل یونیورسٹی ظاہر شاہ مروت نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی،اس موقع پر […]
