فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے شعبہ فزیکل تھیراپی کے پہلے پاینیر بیچ (2021–2026) کی کانووکیشن تقریب نہایت باوقار، شاندار اور یادگار انداز میں منعقد کی گئی
تقریب میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز جناب زاہد اعوان، ڈین فیکلٹی آف […]

