فارماسیسٹ کا پیشہ بھی ویسے ہی خدمت خلق ہے جیسے ایک ڈاکٹر کا ہوتا ہے ‘ رجسٹرار گومل یونیورسٹی ظاہر شاہ اوراسسٹنٹ کمشنر محمد فصیح اسحاق عباسی کا شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام ہونیوالی ورلڈ فارماسسٹ ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی ہدایت پر گومل یونیورسٹی میں ورلڈ فارماسیسٹ ڈے کے موقع پر […]