Gomal University

Author name: Admin

News

گومل یونیورسٹی کے شعبۂ سائیکالوجی اور گومل میڈیکل کالج کے شعبۂ سائیکاٹری کے باہمی اشتراک سے خودکشی کی روک تھام اور ذہنی صحت سے متعلق آگاہی کے فروغ کے لیے ایک اہم اور معلوماتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد نوجوانوں اور معاشرے کے مختلف طبقات میں بڑھتے ہوئے ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور خودکشی کے رجحان کی وجوہات کا جائزہ لینا اور اس کی مؤثر روک تھام کے لیے عملی اقدامات تجویز کرنا تھا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال تھے۔ اس موقع پر شعبۂ سائیکالوجی کی […]

News

فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے شعبہ فزیکل تھیراپی کے پہلے پاینیر بیچ (2021–2026) کی کانووکیشن تقریب نہایت باوقار، شاندار اور یادگار انداز میں منعقد کی گئی

تقریب میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز جناب زاہد اعوان، ڈین فیکلٹی آف

News

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC)اسلام آباد کے باہمی اشتراک سے زونل کرکٹ چیمپئن شپ سیشن 2025-26 (میل) کا باقاعدہ افتتاح گومل یونیورسٹی کے اسپورٹس گراؤنڈ میں کر دیا گیا۔

تقریب میں سینئر آڈیٹر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور سے عطاء اللہ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے، جنہوں نے ٹورنامنٹ کا

News

گومل یونیورسٹی میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت منعقدہ پانچ روزہ تربیتی پروگرام کے چوتھے روز ایک اہم جامع اور معلوماتی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی سیشن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) اسلام آباد کی جانب سے نامور ٹرینر ڈاکٹر محمد شیراز نے بطورِ مہمان مقرر شرکت کی۔

سیشن کے دوران ڈاکٹر محمد شیراز نے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے عملی استعمال، ڈیجیٹل

News

اسلامک سوسائٹی پی ایس ایس فیکلٹی آف فارمیسی، گومل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام نعت و قرأت مقابلہ اسلامک سوسائٹی پی ایس ایس فیکلٹی آف فارمیسی، گومل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ہر سال کی طرح رواں برس بھی نعت و قرأت کے مقابلے کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت دینی تقریب کی قیادت جنرل سیکرٹری اسلامک سوسائٹی ایمان ملک نے کی۔

مقابلے میں فیکلٹی کے طلبہ نے نعت اور قرأت کی مختلف کیٹیگریز میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنے دینی ذوق

Scroll to Top