گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میںStem Education and : It’s Challenge’s پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ڈاکٹر عطاء الرحمٰن(لیکچرر انسٹیٹیوٹ آف بائیو لوجیکل سائنسز)اور ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر مزمل احمد خان کی سربراہی میں کیا گیا
ورکشاپ کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال تھے ۔اس موقع پر دیگر مہمانوں میں […]