Gomal University

گومل یونیورسٹی میں14اگست 2023ء کی تقریبات کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان(ہینڈ آئوٹ نمبر66’12اگست 2023ئ)گومل یونیورسٹی میں 14اگست 2023ء کے حوالے سے ہونیوالی تقریب کی تمام ترتیاریاں مکمل کر لی گئیں۔تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ہونگے۔ تقریب کا آغاز14اگست کی صبح گومل یونیورسٹی کی جامعہ مسجد میں قرآن خوانی سے ہو گا اور بعد ازاں پرچم کشائی اور سائرن بجایا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top